برمنگھم میں شاÛینوں Ú©ÛŒ تیاریاں مکمل، آج نیوزی لینڈ سے Ù…Ù‚Ø§Ø¨Ù„Û Ûوگا
برمنگھم میں شاÛینوں Ù†Û’ تیاریاں تیز کردیں، لارڈز Ú©ÛŒ ÙاتØ+ سرÙراز الیون کیلئے اب غلطی Ú©ÛŒ گنجائش Ù†Ûیں، آج نیوزی لینڈ سے Ù…Ù‚Ø§Ø¨Ù„Û Ûوگا، میگا ایونٹ میں کیویز اب تک ناقابل شکست Ûیں۔
Ûار Ù†Ûیں، اب صر٠جیت، غلطی Ú©ÛŒ گنجائش ختم Ûوگئی۔ ورلڈ Ú©Ù¾ میں شاÛینوں کا اب Ûر میچ Ùائنل ÛÛ’Û” آج سرÙراز الیون کا نیوزی لینڈ سے سامنا Ûوگا۔ برمنگھم میں Ø³Û Ù¾Ûر ڈھائی بجے میدان سجے گا۔
گرین شرٹس Ú©ÛŒ تیاریاں مکمل Ûیں۔ قومی کھلاڑیوں Ù†Û’ بیٹنگ، باؤلنگ اور Ùیلڈنگ میں خوب Ù¾Ø³ÛŒÙ†Û Ø¨Ûایا۔ جنوی اÙØ±ÛŒÙ‚Û Ú©Ùˆ Ûرانے Ú©Û’ بعد پاکستان Ú©Û’ Ú†Ú¾ میچز میں پانچ پوائنٹس Ûیں۔کیویز Ú¯ÛŒØ§Ø±Û Ù¾ÙˆØ§Ø¦Ù†Ù¹Ø³ Ú©Û’ ساتھ میگا ایونٹ میں اب تک ناقابل شکست ÛÛ’Û” عالمی مقابلوں میں گرین شرٹس کا پلڑا بھاری ÛÛ’Û” آٹھ میں سے Ú†Ú¾ بار بازی اپنے نام Ú©ÛŒ Ø¬Ø¨Ú©Û Ø¯Ùˆ مقابلوں میں کیویز Ù†Û’ میدان مارا۔